کراچی , ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے فرانزک کی مدد سے ایگزیکٹ کمپنی کے سرورسے 25 سے زائد غیر اخلاقی ویب سائٹس آپریٹ کرنے کا سراغ لگا لیا۔ مذکورہ سائٹس کی ہوسٹنگ ایگزیکٹ کے سرور سے ہوتی تھی۔ ایگزیکٹ انتظامیہ مذکورہ فحش ویب سائٹس کی ہوسٹنگ سے مسلسل انکار کرتی رہی ہے ۔
جعلی ڈگری کیس کے علا وہ ایزیکٹ کپمنی غیر قانونی سائٹس کئی ممالک میں ہوسٹ کر رہی تھی ،ذرائع نے مزید بتایا کہ سائٹس درجنوں سرور پر چل رہی تھی اور کمپنی غیر اخلاقی مواد تخلیق کرنے میں بھی ملو ث ہے جو انٹر نیٹ پر اپلوڈ کیا جاتا
تھا ۔اس ضمن میں انکوئری بنا دی گئی ہے جو تحقیق کر رہی ہے کہ یہ فلم پاکستان یا دوسرے ممالک میں فلمائی گئی ہے ۔
تھا ۔اس ضمن میں انکوئری بنا دی گئی ہے جو تحقیق کر رہی ہے کہ یہ فلم پاکستان یا دوسرے ممالک میں فلمائی گئی ہے ۔
6/15/2015 08:01:00 am
Let's Wage a War Against Pornography in Pakistan