
خود لذتی کی عادت نو عمر لڑ کوں میں عام پائی جاتی ہے۔اگرچہ اس کے منفی اثرات کے بارے میں ماہرین میں اختلاف پایا جاتاہے ۔لیکن ایک بات
وضح ہے اس عادت کا حد سے زیادہ رسیا ہو جانے والے نوجوانوں کو جسمانی اور
ذہنی مسائل کاسامنا کرنا پڑتاہے ۔اگر آپ بھی یہ سمجھتے ہیں کہ یہ عادت آپ
کی روز مرہ زندگی میں مسائل پیدا کر رہی ہے تو اس پر قابو پانے کے لیے کچھ
مفید مشورے پیش خدمت ہیں ۔
سب سے پہلے تو ندامت اور احساس جرم کو
ختم کریں کیو نکہ ہر ایک کی شخصیت میں منفی اور مثبت باتیں پائی جاتی ہیں
اور اگر آپ کسی عادت میں نقصان دہ حد تک مبتلا ہو چکے ہیں تو یہ کوئی جرم
نہیں ۔ اس کی اصلاح کے لیے کمر بستہ ہو جائیں۔ایسے حالا ت کا تدراک کریں جو
آپ کو خود لذتی...