This Group aims to promote solidarity amongst the Pakistani's on the issue of Easy Access to Pornography in Pakistan, as the name itself suggests.

Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good, enjoining what is right, and forbidding what is wrong: They are the ones to attain felicity.

Saturday, 27 June 2015

فیس بک رنگین ڈی پی لگانے کا مطلب جانیئے ۔۔۔

جیسا کہ آپ کو علم ہوگا کہ امریکی سپریم کورٹ نے ایک ہی جنس کے افراد کے درمیان شادی کی اجازت دے دی ہے۔ اس خبر کو دنیا میں آزادی اظہا کے حوالے سے دیکھا جا رہا ہے۔ اور مغربی دنیا خاص طور امریکہ میں اس مکروہ عمل کے حق میں دلیلیں اور ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔ اور ہرطرف لوگوں کی خوشیاں مناتے تصاویر شئیر کی جا رہی ہیں۔

فیس بک بھی کہاں پیچھے رہ سکتا ہے۔ اس نے اس مکروہ خوشی کے لیے "ہم جنس پرستوں" کے رنگ برنگے جھنڈے یا نشان کو بطور ڈی پی DP کی آپشن دی ہے تاکہ لوگ اس خوشی میں شامل ہو سکیں۔
ہمارے معصوم لوگ اس بارے میں قطعی لا علم ہیں۔ اور انہیں اس قوسِ قزح والی رنگین ڈی پی کا پتہ نہیں اور وہ اسے اپنی وال پے لگا رہے ہیں۔ یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ایک ہے اور اۤزادی حق رائے کی اۤڑ میں اخلاقیات کا ماتم ہے۔ اۤپ سب سےگزارش ہے اس بات کی حقیقت کو سمجھتے ہوئے اس مکروہ فعل کی خوشی میں نادانستہ شامل نہ ہوں۔

1 comments:

Lonely Desires said...

escorts service in bangalore

independent call girls bangalore

escort in chennai

chennai escort girls

Facebook Blogger Plugin: Bloggerized by AllBlogTools.com Enhanced by MyBloggerTricks.com

Post a Comment

 
Design by Free WordPress Themes | Bloggerized by Lasantha - Premium Blogger Themes | Best Buy Coupons