This Group aims to promote solidarity amongst the Pakistani's on the issue of Easy Access to Pornography in Pakistan, as the name itself suggests.

Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good, enjoining what is right, and forbidding what is wrong: They are the ones to attain felicity.

Friday, 3 July 2015

My Mom begged Me to leave Islam

I reverted to Islam on April 24, 2015. And I started wearing the hijab two weeks after I took my Shahada (testimony of Islamic faith). It wasn’t easy for me because my family is against my decision to become a Muslim. One of my daughters even told me that she doesn’t want to have anything to do with me. My mom cried and begged me to leave Islam. But I know Islam is the true religion and I thank Allah that I have been chosen to be one of His servants. I believe that one day my family will accept me and insha Allah they will be reverted too in Islam. I am proud to be a Muslim and I show it by covering myself and using my hijab. Source:...

Tuesday, 30 June 2015

Muslim Student Voted Best-dressed at US School

A hijab-wearing Muslim girl of Palestinian origin has been voted the best dressed student at Clifton High School in New Jersey. Clifton High School senior Abrar Shahin (far right) was awarded "best dressed" in the class of 2015. Shahin poses for a pre-graduation picture with Taylor Szabo (far left) and Katherine Fraczek (center) on Friday afternoon. “There are always cheerleaders who win and popular girls, so I was very surprised it was me, being a hijabi,” Shahin said.“It was a dream come true,” she added.Shahin who works at a clothing store in Paramus has been shattering long-held views about Muslims but still remains true to her religious...

Saturday, 27 June 2015

فیس بک رنگین ڈی پی لگانے کا مطلب جانیئے ۔۔۔

جیسا کہ آپ کو علم ہوگا کہ امریکی سپریم کورٹ نے ایک ہی جنس کے افراد کے درمیان شادی کی اجازت دے دی ہے۔ اس خبر کو دنیا میں آزادی اظہا کے حوالے سے دیکھا جا رہا ہے۔ اور مغربی دنیا خاص طور امریکہ میں اس مکروہ عمل کے حق میں دلیلیں اور ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔ اور ہرطرف لوگوں کی خوشیاں مناتے تصاویر شئیر کی جا رہی ہیں۔ فیس بک بھی کہاں پیچھے رہ سکتا ہے۔ اس نے اس مکروہ خوشی کے لیے "ہم جنس پرستوں" کے رنگ برنگے جھنڈے یا نشان کو بطور ڈی پی DP کی آپشن دی ہے تاکہ لوگ اس خوشی میں شامل ہو سکیں۔ ہمارے معصوم لوگ اس بارے میں قطعی لا علم ہیں۔ اور انہیں اس قوسِ قزح والی رنگین ڈی پی کا پتہ نہیں اور وہ اسے اپنی وال پے لگا رہے ہیں۔ یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ایک...

Wednesday, 17 June 2015

راولپنڈی، نوجوانوں نے میٹر و بس کو خواتین کے لئےاذیت بنا دیا

راولپنڈی، نوجوانوں نے جدید سفری سہولتوں سے اۤراستہ میٹرو بس کو خواتین کے لئے اذیت بنا دیا ، خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اور ہلٹر بازی میں اضافہ ہونے لگا بعض خفیہ ہاتھ اس جدید سفری سہولتوں سے اۤراستہ میٹرو بس کو ناکام بنانے کے لئے اوباش نوجوانوں کی سرپرستی کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بارانی یونیورسٹی، سکتھ روڈ، رحمن اۤباد، کمیٹی چوک اور مریڑ حسن بس اسٹیشن پر ان اوباش نوجوانوں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں مریڑ حسن بس اسٹیشن پر خواتین کی چیخ و پکار سن کر ٹریفک واڈرنز بس اسٹیشن پر پہنچ گئے اور ان بگڑے نوابزادوں اور اوباش نوجوانوں کے چنگل سے نجات دلائی میٹرو بس انتظامیہ ان نوجوانوں کی سرگرمیوں کو روکنے میں ناکام نظر اۤ ریہ ہے ۔ میٹرو...

Monday, 15 June 2015

ایگزیکٹ کے سرور سے غیر اخلاقی ویب سائٹس آپریٹ ہونیکا انکشاف

کراچی ,  ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے فرانزک کی مدد سے ایگزیکٹ کمپنی کے سرورسے 25 سے زائد غیر اخلاقی ویب سائٹس آپریٹ کرنے کا سراغ لگا لیا۔ مذکورہ سائٹس کی ہوسٹنگ ایگزیکٹ کے سرور سے ہوتی تھی۔ ایگزیکٹ انتظامیہ مذکورہ فحش ویب سائٹس کی ہوسٹنگ سے مسلسل انکار کرتی رہی ہے ۔  جعلی ڈگری کیس کے علا وہ ایزیکٹ کپمنی غیر قانونی  سائٹس  کئی ممالک میں ہوسٹ کر رہی تھی ،ذرائع نے مزید بتایا کہ سائٹس درجنوں سرور پر چل رہی تھی اور  کمپنی غیر اخلاقی مواد تخلیق کرنے میں بھی ملو ث ہے جو انٹر نیٹ پر اپلوڈ کیا جاتا  تھا ۔اس ضمن میں انکوئری بنا دی گئی ہے جو تحقیق کر رہی ہے کہ یہ فلم پاکستان   یا دوسرے ممالک میں...

Sunday, 19 October 2014

فحش مواد دیکھنے سے چھٹکارا کیسے پائیں ؟

نشہ کسی بھی قسم کا ہو اس کا نتیجہ زندگی کی بربادی کی صورت میں نکلتا ہے اور کچھ یہی مال نئے زمانے میں فحش فلموں اور دیگر مواد کے نشے کا ہے۔اگرچہ اکثر نوجوان یہ محسوس کرتے ہیں کہ وہ انٹرنیٹ اور دیگر ذرائع سے دستیاب فحش مواد کو دیکھنے سے کسی بھی طرح باز نہیں رہ سکتے لیکن اگر نیت سچی ہو تو آپ باآسانی اس لت سے چھٹکارا پاسکتے ہیں۔ اس لئے چند انتہائی مفید ہدایات پر عمل کریں:1۔ پہلے تو یہ تسلیم کریں کہ اگر آپ آئے روز انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے فحش مواد دیکھتے ہیں یا موبائل فون کو اس مقصد کیلئے استعمال کرتے ہیں تو آپ کو اس کی لت پڑچکی ہے اور اس سے نجات کیلئے عزم کرلیں۔2 ۔اگلا کام یہ کریں کہ اپنے کمپیوٹر پر موجود تمام فحش مواد کو ڈیلیٹ کردیں...
Page 1 of 1212345Next

 
Design by Free WordPress Themes | Bloggerized by Lasantha - Premium Blogger Themes | Best Buy Coupons